ابنا: اسسٹنٹ کمشنر نکیال محمد ایوب کے مطابق آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر نکیال سیکٹر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج نے آج پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
.......
/169
کوٹلی…آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔